لندن۔۔۔ برطانیہ کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے شمال میں درجہ حرارت منفی 14 رہا۔ساﺅتھ ویلز میں پیر کو درجہ حرارت منفی 10ڈگری سینٹی گریڈ تک کا امکان ہے جبکہ آئندہ 24گھنٹے کے دوران برطانیہ بھر میں بارش کا امکان ہے۔