Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وینزویلا فوج بھیجنے کا آپشن موجود ہے، ٹرمپ

واشنگٹن ۔۔۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کا نکولس مدورو کے اختیارات، اپوزیشن لیڈر اور صدارت کے دعویدار جوان گوائیڈو کو منتقل کرنے پر دباﺅکے پیش نظر وینزویلا میں فوج بھیجنے کا آپشن موجود ہے۔ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ فوجی مداخلت بھی ممکن ہے۔یقینی طور پر یہ ہمارے لیے ایک آن ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے اس آپشن پر غور نہیں کیا کیونکہ ہم ابھی اس عمل میں بہت دور ہیں، مجھے لگتا ہے کہ اس عمل سے بہت بڑے احتجاج سامنے آرہے ہیں۔
 

شیئر: