بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نئی فلم میں آئٹم گیت پر رقص پیش کرتی دکھائی دیں گی۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ٹوٹل دھمال میں سوناکشی سنہا آئٹم گیت پیش کریں گی۔ فلم کے گیت کی جھلک سامنے آئی ہے۔انیل کپور نے سوناکشی کے گیت کی جھلک پیش کرکے لکھا ہے کہ اسے کہتے ہیں ٹوٹل دھمال۔