Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منوج واجپئی مودی کو چیونگ گم دینے کے خواہشمند

مشہور بالی وڈ اداکار منوج باجپئی ان دنوں پدما شری ایوارڈ کیلئے نامزد ہونے پر انتہائی خوش ہیں۔انہوںنے عجیب خواہش کا اظہار کرڈالا۔ میڈیا کو ایک انٹرویو میں منوج نے کہا کہ وہ ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کو چیونگ گم کا تحفہ دینا چاہتے ہیں۔ منوج نے کہا نریندر مودی بہت کام کرتے ہیں، صرف 4 گھنٹے سوتے ہیں چیونگ گم چبانے سے انہیں اور ان کی صحت کو فائدہ ہوگا۔

 

شیئر: