بالی وڈ اداکارہ انوشکا کے بعد عالیہ بھٹ کی ہمشکل لڑکی بھی سامنے آگئی ہے۔ انسٹاگرام پر ایک ایسی لڑکی کی وڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جو عالیہ بھٹ کی نئی فلم گلی بوائے کے روپ اور ڈائیلاگ پر ہونٹ ہلاتی دکھائی دے رہی ہے۔ اس نوجوان لڑکی کا ہوبہو انداز عالیہ جیسا ہے۔ ایک نظر میں دیکھو تو لگتا ہے کہ عالیہ بھٹ ہی ہیں۔عالیہ بھٹ، رنویر سنگھ کےساتھ فلم گلی بوائے میں سر پر اسکارف باندھے نظرآئی ہیں۔