Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ مکرمہ میں اسمارٹ پارکنگ منصوبہ، 500مفت پارکنگ

 منگل 5فروری 2019ءکوسعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ مکہ مکرمہ میں اسمارٹ پارکنگ منصوبہ، 500 پارکنگ مفت
٭ ”ساھر“ کی نشاندہی کرنے والے آلات کے استعمال پر 3ہزار ریال جرمانہ
٭ طائف کی ایک شاہرہ پر لاوارث اونٹوں کی یلغار
٭ ایرانی ملاﺅں کی نئی کرنسی کا تعاقب کیا جائیگا، امریکی وزارت خزانہ
٭ حوثیوں میں خانہ جنگی شروع
٭ ایگزیکٹیو کورٹس نے آنا کانی کرنے والے والدین کو بچوں کے نفقہ کی مد میں52ملین ریال ادا کرنے کا پابند بنادیا
٭ تاریخی مقامات سے استفادے کی تجویز ریاض ریجن کونسل کے زیر غور
٭ نئی سڑکوں کی تعمیر اور پرانی سڑکوں کی اصلاح ومرمت کے 88منصوبوں کیلئے 5.1ارب ریال کا بجٹ مختص
٭ 2019ءکے دوران پہلی بار ایک بیرل پیٹرول کی قیمت 63ڈالر سے تجاوز کر گئی
٭ الراجحی بینک او رالعربی بینک کی پونجی میں اضافے کی منظوری
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: