Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عوام نے وزیراعظم کے فیصلے کو سراہا، شیخ رشید

فیصل آباد ۔۔۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آزاد خارجہ پالیسی کیلئے ضرور ہے کہ معیشت مضبوط ہو۔ مضبوط دفاع کے لئے مستحکم معیشت ضروری ہے۔ وہ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے وزیر اعظم اور وزیر خزانہ کے فیصلوں کو سراہا۔ ریلوے کے 35ارب پینشن ، 21ارب تنخواہوں میں چلے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فیصل آباد چیمبر کو کنٹینر ٹرین دینے کیلئے تیار ہیں ۔
 

شیئر: