Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا اور نک کے مومی مجسمے

نئی جوڑی بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پرینکا اور امریکی گلوکار نک جونس کے مومی مجسمے نیویارک کے مادام تساﺅ میوزیم میں نصب کردیئے گئے ہیں۔ پرینکا مجسمے میں سرخ رنگ کے لباس میں نمایاں ہیں جبکہ نک جونس ہاتھ میں گٹار تھامے دکھائی دے رہے ہیں۔ دونوں مجسموں کےساتھ پرینکا اور نک نے اپنی تصویر یںبھی بنوائیں۔

 

شیئر: