لالی وڈ کی نئی فلم لال کبوتر اگلے ماہ ریلیز کرنےکااعلان کیاگیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لال کبوتر 22 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کہانی کراچی شہر کے مسائل پر مبنی ہے ۔ اس میں منشا پاشا ایسی لڑکی کے روپ میں نظرآئیں گی جو اپنے مسائل کا حل خود تلاش کرنے کی کوشش کرتی ہے ان کے ساتھ احمد علی اکبر بھی کام کررہے ہیں۔