عرب چیتے کے تحفظ کیلئے اپنی نوعیت کا سب سے بڑاعالمی فنڈ قائم
العلا: ولی عہد نائب وزیر اعظم و و زیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے اتوار کو العلا میں شرعان قومی جنگل کا افتتاح کردیا۔ العلا رائل کمیشن اپنے یہاں اہم اسٹراٹیجک منصوبے سلسلہ وار قائم کرے گا۔ مذکورہ منصوبہ ان میں سے ایک ہے۔ وزیر ثقافت و گورنر العلا رائل کمیشن شہزادہ بدربن فرحان نے بتایا کہ یہاں ہم نے ماحولیاتی ضوابط میں توازن پیدا کرنے کا نیا معیار قائم کیا ہے۔ اس کے تحت عرب چیتے کے تحفظ کیلئے عالمی فنڈ قائم کیاگیا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا سب سے بڑا فنڈ ہے۔ اس کی بدولت شرعان محفوظ قومی جنگل سمیت مملکت کے دیگر علاقے مستقبل میں عرب چیتے کی باز آباد کاری کا پروگرام مناسب جگہ پر نافذ کرے گا۔ اس موقع پر العلا کے باشندوں نے تنزانیہ میں قدرتی حیاتیات کے مویکا کالج کے تعاون سے 20 ہرن اور 10 پرندے جنگل میں چھوڑے۔ العلا کا یہ علاقہ دلکش قدرتی مقامات سے مالا مال ہے۔ یہاں بہت سارے ایسے جانور پائے جاتے ہیں جو نایاب ہوتے جارہے ہیں۔
تابعوا تدشين #رؤية_العلا وافتتاح "منتجع شرعان" لحظة بلحظة عبر رابط البث المباشر https://t.co/72AjQPaKR6
— الهيئة الملكية لمحافظة العلا (@RCU_SA) February 10, 2019
The beautiful canyon area of Sharaan has been designated a Nature Reserve by HRH Crown Prince Mohammed bin Salman, setting a new standard in the region for re-balancing fragile ecosystems and reflecting Saudi Arabia’s commitment to protecting our rich heritage. pic.twitter.com/TzDzemkANr
— الهيئة الملكية لمحافظة العلا (@RCU_SA) February 10, 2019
The #AlUlaVision includes a set of development and conservation projects; which will amplify AlUla’s place as a world heritage destination, in line with Vision 2030. pic.twitter.com/yr3pltKMsp
— الهيئة الملكية لمحافظة العلا (@RCU_SA) February 10, 2019
Under the patronage of His Royal Highness Crown Prince Mohammed bin Salman, RCU announces the official launch of the vision for the AlUla as a heritage place for the world and we welcome people from across the world to join us in the realisation of the #AlUlaVision pic.twitter.com/jGmhsVPIq8
— الهيئة الملكية لمحافظة العلا (@RCU_SA) February 10, 2019