26ہزار ٹن خوشبویات کی درآمد پیر 11 فروری 2019 3:00 القریات ۔۔۔ محکمہ کسٹم نے بتایا ہے کہ سعود ی عرب نے 2018ءکے دوران 26ہزار ٹن خوشبو یات درآمد کیں۔1,259239691 ریال خرچ ہوئے۔ سعودی عرب نے فرانس، اٹلی، امریکہ، امارات، برطانیہ ، پولینڈ اور جرمنی سے خوشبویات درآمد کیں۔ محکمہ کسٹم القریات خوشبو شیئر: واپس اوپر جائیں