Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فورڈ ویگن کے سسٹم میں خرابی

ریاض۔۔۔ وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے رفتار کے سسٹم میں خرابی کے باعث 2013 تا 2016 ءکی 4175 فورڈ ویگن طلب کرلیں۔ ڈیلر کو ہدایت کردی گئی کہ وہ مبینہ خراب کی مفت اصلاح کرے۔ مذکورہ خرابی کی وجہ سے گاڑی کھڑے کھڑے اچانک خود ہی چلنے لگتی ہے۔ اس سے سلامتی کے خطرات بہت زیادہ پیدا ہوجاتے ہیں۔ 

شیئر: