Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اداکارشان نے شروع کر دیا کاروبار

پاکستانی فلم انڈسٹری کا ایک بڑا نام اداکار شان نے اداکاری سے ہٹ کر کچھ کرنے کی ٹھان لی ہے۔ حال ہی میں شان نے فرنیچر کا نیا کاروبار شروع کردیاہے۔اداکار شان نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر مداحوں کو نیا کاروبار شروع کرنے کی خبر دی ہے۔ اداکار شان کا شمار پاکستان کے نامی گرامی اداکاروں میں ہوتاہے۔ وہ اب تک درجنوں پاکستانی فلموں میں اداکاری کرچکے ہیں۔
 
 

شیئر: