Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امیتابھ بچن”جھنڈ“میں

بالی وڈ کے شہنشاہ اداکار امیتابھ بچن 76 برس کی عمر میں بھی انتہائی چاق و چوبند دکھائی دیتے ہیں۔وہ عمر کے اس حصے میں بھی اداکاری کرتے نہیں تھکتے ۔حال ہی میں ٹھگز آف ہندوستان میں اہم کردار پیش کرنے کے بعد امیتابھ کو نئی فلم ”جھنڈ “میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔امیتابھ نئی فلم ' بدلہ' کی تشہیری مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔
 
 

شیئر: