گلی بوائے،اب تیلگو زبان میں
بالی وڈ کی نئی فلم گلی بوائے ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگئی ہے۔باکس آفس پر فلم کا شاندار بزنس سامنے آرہاہے۔ خبر ہے کہ”گلی بوائے“ کو مقامی ہندی زبان تیلگو میں بھی بنایاجائےگا۔ ہدایتکارہ زویا اختر کی فلم گلی بوائے میں رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی اداکاری اور فلم کی کہانی کو بے حد پسند کیاجارہاہے۔