Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اکشے کی کیساری کا ٹریلر

بالی وڈ کے مشہور ایکشن ہیرو اکشے کمار نے اپنی نئی فلم 'کیساری' کا ٹریلر سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔اکشے کمار فلم میں ایک سکھ فوجی کے کردار میں ڈھلے ہیں ۔ اکشے کمار اکیس سکھ فوجیوں کی سربراہی کرتے اور ایکشن سے بھرپور انداز میں دکھائی دیئے ہیں۔ ان کےساتھ پرینکا چوپڑا کام کررہی ہیں فلم کیساری' مارچ میں ریلیز ہوگی۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں