انیل کپور ویلن بنیں گے منگل 19 فروری 2019 3:00 بالی وڈ کے مسٹر انڈیا،مشہور اداکار انیل کپور نے ایک نئی فلم سائن کرلی ہے اس نئی ہندی فلم میں انیل کپور ویلن کے منفی کردار میں دکھائی دیں گے۔ کئی فلموں میں ہیرو اور مرکزی کرداراداکرنےوالے انیل کپور اس سے قبل بھی کئی ایکشن فلموں میں اداکاری کرچکے ہیں۔ سائن مسٹر انڈیا ویلن انیل شیئر: واپس اوپر جائیں