Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوڈان میں حکومت تحلیل، ایمرجنسی نافذ

خرطوم ۔۔۔ سوڈان کے صدر عمرالبشیر نے حکومت تحلےل کردی ۔ رےاستی حکومتےں بھی تحلےل ہوگئیں۔صدرسوڈان عمر البشیرنے اےک سال کےلئے اےمرجنسی کا اعلان کےا ۔انہوںنے ہفتہ کو حکومت تحلےل کردی۔ رےاستی حکومتےں بھی تحلےل کردی ہےں ۔ نائب صدر کو معزول کردےا اور وزےر دفاع عوض بن نحوف کو نائب صدر کا چارج دےا گےا ہے۔ سوڈانی صدر نے ٹےکنو کرےٹس پر مشتمل کابےنہ تشکےل دے دی ہے اور صوبہ الجزےرہ کے گورنر ہراوےلاکو وزےر اعظم بنادیاہے ۔ نےشنل کانگریس کا سالانہ اجلاس اپرےل تک موخر کردےا گےا ہے۔
 

شیئر: