عجمان: ٹی ٹوئنٹی لیگ کرکٹ کپ کا انعقاد
ابو روہان۔ عجمان
عجمان کے اوول گرا ونڈ میں کوآپریٹ کنگز کی طرف سے ٹی ٹوئنٹی لیگ کرکٹ کپ CKLکا انعقاد ہوا۔ اس ٹورنامنٹ میں6 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کے آرگنائزر سہیل عارف اور عادل جہانگیر نے مہمان خصوصی محمد عامر کے ہمراہ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں کی موجودگی میں پریس کانفرنس کے بعد ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
کھیلوں کی مزید خبریں اور تجزیئے پڑھنے کیلئے واٹس ایپ گروپ " اردو نیوز اسپورٹس" جوائن کریں