Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایرانی سفیر دہشتگردوں کی اسمگلنگ میں ملوث

ریاض ۔۔۔ کینیا میں متعین ایرانی سفیر ھادی فرج دہشتگردی میں ملوث 2ایرانی شہریوں کو اسمگل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پائے گئے۔ ”کینیانز“ ویب سائٹ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ایرانی سفیر سے دہشتگردوں کو ملک سے نکالنے کی کوششوں کی بابت پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔ وہ کینیاکے اعلیٰ حکام سے اپنے طور پر رابطے کرکے ایرانی ملزمان کو کینیا سے بھگانے کا چکر چلا رہے تھے۔ ایران کے دونوں شہری فیلک القدس کے ممبر ہیں۔
 

شیئر: