Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سڑک پر لائن کی پابندی نہ کرنا قابل سزا

ریاض ۔۔۔ محکمہ ٹریفک نے گاڑیوں کے ڈرائیوروں سے کہا ہے کہ وہ سڑکوں پر چلتے ہوئے مقرر ہ لائن کی پابندی کریں۔ یہ انکی سلامتی کیلئے بھی ضروری ہے او رسڑک پر چلنے والے دیگر افراد کو بھی مصیبت میں ڈالنے سے بچنے کیلئے ناگزیر ہے۔ لائن کی پابندی نہ کرنا قابل سزا ٹریفک خلاف ورزی ہے۔ اس پر 300تا 500ریال جرمانہ مقرر کردیا گیا ہے۔
 

شیئر: