Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ادھم پور: مسافر بس کھائی میں گرگئی، 6 ہلاک،32زخمی

جموں۔۔۔۔۔  جموں سے سری نگر جانیوالی بس ضلع ادھم پور کے علاقے چنڈی میں تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 5 مسافرہلاک اور 32 زخمی ہوگئےاطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کور اسپتال پہنچایا اور لاش قبضے میں لیکر سردخانے میں جمع کرادی۔پولیس  ترجمان نے بتایا 'سری نگر جانے والی بس ڈرائیر قومی شاہراہ بند ہونے کی وجہ سے اندرونی راستے سے جارہا تھا کہ حادثہ پیش آیاجس میں  5 افراد کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔ 32 زخمیوں کو قریب کے اسپتالوں میں داخل کرایا گیا۔ تمام زخمیوں کو گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال جموں منتقل کردیاگیا۔گورنر نے حادثے میں مرنیوالوں کے لواحقین کو 5،5لاکھ روپے اور زخمیوں کو 20،20ہزار روپے فوری امداد کے طور پر دینے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیں:-  - --چور شوروم سے لاکھوں روپے کا سامان لے اڑے

شیئر: