Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”ٹوٹل دھمال“ نے100 کروڑ کمالئے

بالی وڈ کی حالیہ ریلیز ہونےوالی فلم ”ٹوٹل دھمال“نے100 کروڑ روپے کی شاندار کمائی کرلی ۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزاحیہ کہانی پر مبنی” ٹوٹل دھمال“ گزشتہ ہفتے ریلیز کی گئی تھی جس نے ہفتے میں 100 کروڑ کی ریکارڈ کمائی کی ۔ فلم میں مادھوری دکشت اور انیل کپور برسوں بعد ایکساتھ اسکرین پر آئے ہیں۔ اجے دیوگن سمیت ٹوٹل دھمال کی مکمل کاسٹ شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے ۔
 

شیئر: