Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ہندوستانی سفیر کی الوداعی ملاقات

منگل 5مارچ 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے سپریم کورٹ کیلئے6نئے جج نامزد کرنے کا حکم دیدیا
٭ شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ہندوستانی سفیر احمد جاوید کی الوداعی ملاقات
٭ سعودی عرب دنیا کے طاقتور ترین ممالک میں نویں نمبر پر
٭ دمشق میں سعودی سفارتخانے کی بحالی سے متعلق سعودی موقف تبدیل نہیں ہوا، عادل الجبیر
٭ ہاﺅس ٹیکس سے استثنیٰ کے 30285سرٹیفکیٹ جاری
٭ داخلی حجاج کی 22کمپنیو ںنے مشاعر مقدسہ ٹرین کے ٹکٹ کے بقایا جات ادا نہیں کئے
٭مجلس شوریٰ نے خلاف ورزی کے اندراج سے قبل محکمہ ٹریفک کو رہنما بورڈ نصب کرنے کی ہدایت کردی
٭ ترقیاتی بینک نے 70ہزار نئے چھوٹے سائز کے ادارے قائم کرنے کیلئے 22ارب ریال مختص کردیئے
٭ جرمن شہر نورمبرگ میں آتشزدگی،5افراد ہلاک
٭ایرانیوں نے خلیجیوں کی 80ویب سائٹس اپنے قبضے میں کرلیں
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: