سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کی ثقافت اور تکنیکی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کا مطالبہ
پیر 4مارچ 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ وزیر ماحولیات و پانی و زراعت نے کوتاہی کے ذمہ دار افراد کے احتساب کا اطمینان دلادیا
٭ وزارت شہری خدمات نے سرکاری اداروں میں روزگار کے شفاف ضوابط جاری کردیئے
٭ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کی ثقافت اور تکنیکی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کا مطالبہ
٭ ہمیں دہشتگردی اور دنیا بھر کو خطرات پیدا کرنے والی انتہا پسندی کا مقابلہ کرنا ہوگا، سعودی وزیر داخلہ
٭ بوتفلیقہ نے خود کو صدارتی امیدوار نامزد کردیا، اقتدار جلد چھوڑنے کا وعدہ
٭ قبائلی عناصر حوثیوں سے علیحدہ، حجور قبائل کیساتھ شمولیت
٭ حج و عمرہ کا 19واں فورم، خادم حرمین شریفین سرپرستی اور گورنر مدینہ افتتاح کرینگے
٭ بینکوں نے جنوری کے دوران تعمیرات کیلئے 9500معاہدے کئے
٭ نائیجریا میں پیٹرول پائپ لائن میں دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
٭ ملائیشیا نے لاپتہ طیارے کی مشروط تلاش کی پیشکش کردی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭