Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین اور روسی وزیر خارجہ کی ملاقات

بدھ 6مارچ 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین اور روسی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی اور عالمی حالات حاضرہ پر تبادلہ خیالات
٭ الجزائر میں مظاہرے، ہزاروں طلباءو اساتذہ شامل، بوتفلیقہ اور نظام حکومت کے سقوط کے مطالبات، فوج نے کنٹرول ہاتھ میںلے لیا
٭ یمن کی آئینی حکومت نے الحدیدة میں غیر جانبدار انتظامیہ کی تشکیل سے متعلق برطانیہ کی تجویز مسترد کردی
٭ حماس نے غزہ پٹی میں حالات پرسکون رکھنے کیلئے ماہانہ 20ملین ڈالر کا مطالبہ کردیا
٭ عمر البشیر کی طرف سے دار فور کو علیحدہ کرنے کی پیشکشیں مسترد کردیں،جیش تحریر السودان 
٭ عراقی وکلاءکے انتخابات میں بدنظمی، فائرنگ ، مکے بازی
٭ انسانی حقوق کے تمام بین الاقوامی ضابطوں کی پابندی کررہے ہیں، سعودی عرب
٭جرمنی، تعلیم اور میڈیسن کے شعبوں میں سعودی عرب کیساتھ تعاون کے فروغ کیلئے کوشاں
٭ افریقہ میں اسرائیلی سرگرمیوں کو کنٹرول کرنے کیلئے آج عرب اجلاس ہوگا، سعودی عرب قیادت کریگا
٭ سعودی عرب ، امارات اور یمن نے سلامتی کونسل سے حوثیوں پر دباﺅ کا مطالبہ کردیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: