Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نائیجریا : ڈاکوﺅں نے 34افراد کو ہلاک کردیا

ابوجا ۔۔۔ افریقی ملک نائیجریا کے شمال مغربی حصے میں ڈاکوں نے ایک گاﺅں پر حملے کے دوران 34 افراد کو قتل کر دیا۔ متعدد افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔ پولیس اور عینی شاہدین نے بتایاکہ موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے ضلع شِنکافی کے ایک گاﺅں کوارے میں لوگوں پر اندھا دھند گولیاں چلائیں ،گھروں کو نذر آتش کر دیا۔ گاﺅں کے رہائشیوں نے مرنے والوں کی تعداد 34 بتائی جبکہ متعدد افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔
 

شیئر: