Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مودی کی تعریف پر رنویر تنقید کا نشانہ

بالی وڈ کے مشہور اداکار رنویر سنگھ نے حال ہی میں ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی تعریف کر دی جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے حال ہی میں مودی سے ملاقات کے بعد ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے تھے جس پر مداحوں نے موجودہ حالات کے پیش نظر مودی کوسخت ناپسندکیا اور رنویر پر تنقید کی ہے۔

 

شیئر: