Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرنٹ اکاﺅنٹ کی رقم 928 ارب ریال

ریاض ۔۔۔ جنوری 2019ءکے اختتام پر سعودی بینکوں میں افراد اور کمپنیو ںکے کرنٹ اکاﺅنٹ میں رقم 928.4ارب ریال تک پہنچ گئی۔ اس میں سالانہ 2.1فیصد شرح نمو پائی گئی ہے۔ الاقتصادیہ کے تجزیہ نگاروں نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ 8ماہ کے دوران کرنٹ اکاﺅنٹ کی رقم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔2018ءکی آخری ششماہی میں افراد اور کمپنیوں کے کرنٹ اکاﺅنٹ کی رقم 914اور 922ارب ریال کے درمیان تھی جبکہ 2017ءکی دوسری ششماہی میں یہ رقم 890اور 897ارب ریال کے درمیان ریکارڈ کی گئی تھی۔
 
 

شیئر: