Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزارت محنت کی چھاپہ مہم

ریاض ۔۔۔ وزارت محنت و سماجی بہبود ریاض شاخ کے افسران نے قوانین محنت پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے چھاپہ مہم کے دوران کاغذات چیک کئے۔ 229خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔ 114تجارتی اداروں کو انتباہ دیا گیا جبکہ اقامہ و محنت قوانین کی خلاف وزری کرنے والے 150غیر ملکی گرفتار کئے گئے۔
 

شیئر: