باحہ روڈ پر خاتون ڈرائیور کی گاڑی پلٹ گئی بدھ 20 مارچ 2019 3:00 باحہ۔۔۔ یہاں باحہ بلجرشی روڈ پر گاڑی الٹ گئی۔ 20 سالہ خاتون چلا رہی تھی، معمولی زخم آئے۔ ہلال احمر کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر ہی ابتدائی مرہم پٹی کرکے ڈرائیور خاتون کو رخصت کردیا ۔ باحہ گاڑی خاتون شیئر: واپس اوپر جائیں