Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

40لاکھ ریال کی ادویہ کے بنگلہ دیشی چور گرفتار

مدینہ منورہ ۔۔۔مدینہ منورہ پولیس نے اپنے یہاں ایک اسپتال کے گودام سے بھاری مقدار میں ادویہ کی چوری کے الزام میں 5بنگلہ دیشیوں کو گرفتار کرلیا۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق امن عامہ نے اعلامیہ جاری کرکے بتایا کہ 40لاکھ ریال مالیت کی دوائیں چوری کی گئی تھیں۔ مسروقہ ادویہ برآمد کرلی گئیں۔
 

شیئر: