پاکستان کے مختلف شہروں میں افغانی نان کافی شوق سے کھائے جاتے ہیں مگر کوئٹہ کے افغانی نانوں کی بات ہی کچھ الگ ہے۔ دو دن بعد بھی نان کا ذائقہ ایسا جیسے ابھی ابھی تندور سے نکالا ہو اور سائز ایسا کہ ختم ہی نہیں ہوتا۔ کوئٹہ سے دیکھیے زین الدین کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو
05, اپریل 2025
04, اپریل 2025
04, اپریل 2025
03, اپریل 2025