پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کو پردیسیوں کا شہر کہا جاتا ہے لیکن وقت کے ساتھ بہت سے شہروں سے آئے باسی بھی اسلام آباد میں ہی عید مناتے ہیں۔ایسے ہی کچھ پردیسیوں نے اپنی ماں بولی میں سب کو عید کا پیغام دیا ہے۔ آپ کو بھی اپنی مادری زبان میں اردو نیوز کی جانب سے عید مبارک ! دیکھیے اسلام آباد سے حارث خالد کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو
06, جنوری 2025
06, جنوری 2025
05, جنوری 2025
05, جنوری 2025
04, جنوری 2025