ملیے ہنزہ کے علاقے کریم آباد میں رہنے والی لال شہزادی سے جن کا آرگینک طریقے سے تیار کردہ چھپ شورو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے کئی ملکوں میں بہت مشہور ہے۔ پوری دنیا سے آئے سیاح ان کے ہاتھ سے بنا چھپ شورو کھائے بغیر واپس نہیں جاتے۔ چھپ شورو کیا ہے؟ دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔