اداکار بلال اشرف کے مطابق پاکستان کی فلم انڈسٹری میں اب مثبت تبدیلیاں آ رہی ہیں اور پاکستانی فلمیں بین الاقوامی سطح پر دیگر فلموں کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ بتاتے ہیں کہ فلم انڈسٹری میں رہنے کے لیے اداکاروں کے لیے کیا کچھ کرنا ضروری ہو گیا ہے۔ آئیے کوکب جہاں کے اس ویڈیو انٹرویو میں دیکھتے ہیں۔