’جیسے صبح کی چائے ویسے ہی میک اپ ضروری‘ ہفتہ 16 نومبر 2019 11:30 لیجنڈری گلوکارہ نور جہاں اور ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی کا روپ دھار کر سوشل میڈیا صارفین کو حیران کرنے والے میک اپ آرٹسٹ شعیب خان کو ایک کردار کی طرح بننے میں کتنا وقت لگتا ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے رائے شاہنواز کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو میک اپ آرٹسٹ شعیب خان روپ دھارنا لیجنڈری گلوکارہ نور جہاں ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں