2022 میں ’زندگی تماشا‘ سمیت کون کون سی پاکستانی فلمیں ریلیز ہوں گی، اداکارہ سنیتا مارشل کیوں کر رہی ہیں ڈراموں میں سائیڈ رولز، ریاض سیزن میں میگا کنسرٹ 31 دسمبر کو، بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کے گرد گھیرا تنگ اور کون سی تھرلر فلم اس وقت ہے نیٹفلیکس کی ٹاپ لسٹ میں جانیے شوبز گپ شپ میں۔۔۔