Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈین اداکار فلم کی شوٹنگ کے دوران حادثے میں بال بال بچ گئے

انڈیا میں تامل زبان کی فلموں کے اداکار وشال ریڈی شوٹنگ کے دوران ایک حادثے میں بال بال بچ گئے۔ اداکار کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ٹرک بے قابو ہوکر دیوار توڑ کر فلم سیٹ میں آ گھسا جس میں وشال ریڈی سمیت فلم کا دیگر عملہ معجزاتی طور پر محفوظ رہا۔

شیئر: