کوئٹہ، تنخواہ نہ ملنے پر احتجاجی کیمپ لگانے پر مجبور
کوئٹہ، تنخواہ نہ ملنے پر احتجاجی کیمپ لگانے پر مجبور
جمعرات 2 جنوری 2020 8:16
کوئٹہ کے سرکاری محکمے کے کلرک خاوند بخش گذشتہ کئی دنوں سے فٹ پاتھ پر احتجاجی کیمپ لگا کر بیٹھے ہیں۔ خاوند بخش اس سخت سردی میں بھی اپنے بچوں کے ہمراہ احتجاج کرنے پر مجبورہیں۔ ان کے مطالبات کیا ہیں جانیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹیل ویڈیو میں