اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین کے ریجنل ڈائریکٹر برائے ایشیا پیسیفیک محمد نصیری نے کہا ہے کہ عالمی یوم خواتین کا مقصد خواتین کو تحفظ دینا ہے۔ اردو نیوز کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں محمد نصیری نے کہا کہ خواتین کے حقوق سے متعلق ایام منانے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ مردوں پر ان کی ضروریات زندگی فراہم کرنے کا بوجھ کم کیا جائے۔ مزید دیکھیے اس انٹرویو میں