کچے مکانوں کو ہر سال مٹی کی لپائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ کوئٹہ میں بھی ایسے افراد جن کے گھر مٹی کے ہیں اپنی چھتوں کی لپائی کر رہے ہیں تاکہ بارشوں میں نقصان سے بچا جا سکے، اس کام کے لیے محلے کے لوگ ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں
-
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں