طیارہ ایئرپورٹ سے 4 کلومیٹر دُور رہائشی علاقے میں گرا
طیارہ ایئرپورٹ سے 4 کلومیٹر دُور رہائشی علاقے میں گرا
جمعہ 22 مئی 2020 19:14
پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ سے صرف چار کلومیٹر دور رہائشی علاقے میں گرا۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثے کے بعد ہر طرف آگ ہی آگ تھی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔