Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لندن کی سڑکوں کے نیچے سُرنگیں جہاں سیاح ’تاریخی ورثہ‘ دیکھ سکیں گے

لندن شہر کی سڑکوں کے نیچے سرنگوں کا ایک جال ہے جو دوسری عالمی جنگ میں برطانوی شہریوں کے دفاع کے لیے بنائی گئی تھیں۔ اب ان سرنگوں کو 2028 تک سیاحوں کے لیے کھولنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: