پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ مارگلہ کی پہاڑیوں پر کرشنگ کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے اور نہ ہی اسلام آباد کی حدود میں مائننگ ہو سکتی ہے۔
پیر کو سپریم کورٹ میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر تعمیرات اور اسلام آباد میں آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ’اگر موٹروے کی طرف سے پہاڑ دیکھیں تو سارا پہاڑ کٹا ہوا ہے، اب تھوڑا سا پہاڑ جو بچا ہے ہم نے بچایا ہے۔‘
مزید پڑھیں
-
سپریم کورٹ: مزارات کے چندے کی فرانزک رپورٹ طلبNode ID: 465351
-
’درخت کاٹنے، بلا اجازت توسیع‘ پر مونال سیلNode ID: 479941
-
بیرونِ ملک سے ڈیم فنڈ میں آنے والی رقوم کی تفصیلات طلبNode ID: 482351