پاکستان کی سپریم کورٹ نے ملک بھر میں مزارات پر جمع ہونے والے چندہ کی فرانزک رپورٹ طلب کر لی ہے۔
چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران تمام صوبوں کے ایڈوکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کردیے۔ عدالت نےایڈوکیٹ جنرلز کو حکم دیا کہ بتایا جائے مزارات پر کتنا چندہ اکٹھا اور کہاں خرچ کیا جاتا ہے؟
عدالت نے ملک بھر کے مزارات کے اکاؤنٹس کی رپورٹ بھی طلب کر لی۔
مزید پڑھیں
-
رائے ونڈ مذہبی اجتماع مختصرNode ID: 464661
-
ہنگامی موڈ آن ہوگیا ہےNode ID: 465071
-
’کینڈیڈیٹ‘ کردار کا اُجلا کیوں کہلاتا تھا؟Node ID: 465086