پاکستان کی فوج نے لائن آف کنٹرول پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر انڈیا کا ایک اور کواڈ کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جمعے کو لائن آف کنٹرول کے خنجرسیکٹر میں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔
بیان کے مطابق انڈیا کا کواڈ کاپٹر پاکستان کی حدود میں 500 میٹر تک ا ندر گھس آیا تھا۔
#PakistanArmy troops shot down an Indian spying #quadcopter in Khanjar Sector along LOC.
The quadcopter had intruded 500 meters on Pakistan’s side of the #LOC. This is 8th Indian quadcopter shot down by Pakistan Army troops this year. pic.twitter.com/2lfhIFezod— DG ISPR (@OfficialDGISPR) June 5, 2020