Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جارج فلوئیڈ کو خراج عقیدت

امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئیڈ کو ایک پاکستانی ٹرک آرٹسٹ نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پاکستانی ٹرک آرٹسٹ حیدر علی نے اپنے گھر کی دیوار پر جارج فلوئیڈ کی پینٹنگ روایتی ٹرک آرٹ کی طرز پر بنائی ہے۔ حیدر علی اپنے فن کی نمائش امریکہ کی متعدد ریاستوں میں ہو کر چکے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: