سعودی عرب میں پرنس سلطان ڈیفنس سٹڈیز اینڈ ریسرچ سینٹر (پی ایس ڈی ایس اے آر سی) نے کورونا وائرس کے خلاف لڑنے کے لیے مقامی وینٹی لیٹر تیار کر لیا ہے۔
عرب نیوز کے مطابق جائزوں اور خصوصی ٹیسٹ کے ذریعے ایک پروگرام کے تحت ایک مکمل پروڈکٹ بنانے کے لیے اس وینٹی لیٹر کا تمام تکنیکی کام پی ایس ڈی ایس اے آر سی کی لیبارٹریز میں مکمل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
مختلف شعبوں کے لیے ایس او پیز کی نئی فہرست جاریNode ID: 489521
-
’کورونا کے علاج کی مفت سہولت جاری رہے گی‘Node ID: 489606
-
کورونا سے متاثر خواتین کے ہاں 25 سے زیادہ ولادتیںNode ID: 489611