افغانستان کے سٹار سپنر راشد خان نے کہا ہے کہ افغانستان کے کرکٹ ورلڈکپ جیتنے کے بعد ہی وہ شادی کریں گے۔
آزادی ریڈیو کے ساتھ ایک انٹرویو میں سٹار سپنر کا اپنی شادی کے حوالے سے کہنا تھا کہ ’میں صرف اور صرف اس وقت منگنی اور پھر شادی کروں گا جب افغانستان کرکٹ ورلڈ کپ جیتے گا۔‘
مزید پڑھیں
-
انتظار ختم، ’آخر وہ دن آ ہی گیا‘Node ID: 490926
-
’کرکٹ کی خاطر آسٹریلیا کو انگلینڈ جانا ہوگا‘Node ID: 491076
-
جب مائیکل ہولڈنگ آبدیدہ ہو گئےNode ID: 491591